ڈھاڈر کے مختلف علاقوں میں ناکہ بندیاں اور اسنیپ چیکنگ کی گئی۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج سہ پہر سے شام 6 بجے تک ڈھاڈر کے مختلف علاقوں کچھی، میر باغ اور قلمدین میں ناکہ بندیاں کیں اور آنے جانے والی گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ کی۔ تاہم اس دوران کوئی ریاستی عناصر یا سرکاری اداروں کے کارندے وہاں سے گزر نہ سکے۔ دورانِ ناکہ بندی سرمچاروں نے اپنی قوم کے لوگوں کے ساتھ انتہائی محبت اور شفقت کا برتاؤ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن گارڈز ڈھاڈر میں مختلف سڑکوں پر ناکہ بندیوں اور اسنیپ چیکنگ کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اپنے عوام کا بے حد شکریہ ادا کرتی ہے کہ دورانِ ناکہ بندی ان کی اخلاقی حمایت قابلِ تحسین رہی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نال کے علاقے گریشہ میں ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ جھڑپ، بی ایل ایف کے دو سرمچار وحید عرف ولید اور سمیر عرف میران شہید۔ میجر گہرام بلوچ

جمعہ مارچ 13 , 2026
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں کا ایک دستہ 13 فروری 2026 کو نال کے علاقے گریشہ میں معمول کے گشتی مشن پر تھا کہ دوپہر دو بجے کے قریب نَدگی کے مقام پر پہلے سے گھات لگائے بیٹھے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ