پنجگور: ایک شخص کی لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے دریائے رخشاں کے علاقے میں کرش پلانٹ کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ہے، تاہم متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ ابتدائی طور پر موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہید ڈاکٹر منان بلوچ اور ساتھیوں کو خراج پیش کرتے ہیں۔ بی این ایم

جمعرات جنوری 29 , 2026
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے عظیم رہنما، سابق مرکزی سیکریٹری جنرل شہید ڈاکٹر منان بلوچ اور ان کے ساتھی شہدائے مستونگ بابو نوروز، اشرف بلوچ، حنیف بلوچ اور ساجد بلوچ کو ان کی برسی کے موقع پر عقیدت، احترام اور عہدِ وفا کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ