سبی کے علاقے بابر کچ سے مسخ شدہ لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع سبی کے نواحی علاقے بابر کچ سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق لاش کا تعلق مری قبیلے سے بتایا جا رہا ہے، تاہم متوفی کا مکمل نام اور دیگر شناختی تفصیلات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ پولیس اور متعلقہ اداروں نے لاش کو تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ رواں سال کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع سے متعدد مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئیں۔ جو پہلے سے پاکستانی فوج کے حراست میں تھے جنہیں بعدزاں قتل کرکے ان کی لاشیں پھنکی گئی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایران: مظاہرین کے قتل پر امریکی حملوں کی دھمکی، ٹرمپ کا انتباہ

ہفتہ جنوری 10 , 2026
واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کے مارے جانے کی صورت میں فوجی حملوں کی اپنی سابقہ دھمکی دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قیادت ’’بڑی مشکل میں‘‘ دکھائی دے رہی ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’’ایسا لگتا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ