
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان مےں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ سب بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر دیا۔
ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
