خضدار پریس کلب کے انتظامیہ نے پریس کلب کے صدر کے کہنے پر دکھے دے کر پریس کلب سے نکال دیا ،والدہ مغوی سمرینہ

خضدار پریس کلب کے انتظامیہ نے پریس کلب کے صدر کے کہنے پر دکھے دے کر پریس کلب سے نکال دیا ،والدہ مغوی سمرینہ

مجھے خضدار پریس کلب کے انتظامیہ نے پریس کلب کے صدر کے کہنے پر دکھے دے کر پریس کلب سے نکال دیا مغوی 14 سالہ سمرینہ کی والدہ بسران بلوچ کی فریاد ۔

انھوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ جب خضدار پریس کلب کے سامنے روڈ پر بات کرنے کی کوشش کی تو انتظامیہ نے لیویز کو بلا کر ہمیں وہاں سے مار بھگادیا ۔

انھوں نے کہاہے کہ گزشتہ دو دنوں سے میری بیٹی خضدار میں قبائلی سردار کے پاس ہے اور مجرم کو مکمل پولیس اور انتظامیہ کی سپورٹ حاصل ہے۔ ایک قبائلی سردار اور ایک قبائلی میر اور سول انتظامیہ شروع دن سے مجرم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس کے خلاف آج میں پریس کلب پہنچی تو میرے ساتھ یہ سلوک کیا گیا ۔آخر کار میں کہاں جاؤں؟

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5358 دن ہوگئے ۔

جمعرات فروری 22 , 2024
جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5358 دن ہوگئے ۔

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ