کولواہ مسلح افراد نے فورسز کا اشیاء خوردونوش چھین لیا ،ڈرون کیمرہ مارگرادیا

کولواہ مسلح افراد نے فورسز کا اشیاء خوردونوش چھین لیا ،ڈرون کیمرہ مارگرادیا

کیچ کلواہ ڈنڈار کے مرکزی کیمپ سے بھیجا گیا اشیاء خوردنوش،فوجی سازوسامان مسلح افراد نے لوٹ لیا ۔

تفصیلات کےمطابق کے مطابق کولواہ ڈنڈار کے مرکزی کیمپ سے آرمی نے مادگ قلات کے مقام پر قائم فورسز چوکی کیلے علاقائی لوکل گاڑی میں اشیاء خورنوش اور فوجی سازوسامان روانہ کردی گئی ،بتایا جارہاہے کہ مزکورہ گاڑی جب چوکی کے نزدیک پہنچی تو مسلح افراد نے گاڑی کو روک کر فوجی سازوسامان لوٹ لیا ، اس دوران چوکی سے فورسز نے ڈرون کیمرہ اڑاکر مسلح افراد کی تعاقب کرنے کی کوشش کہ مگر انھوں نے سنائپر سے فائر کرکے اسے مار گرا یا ۔

آخری اطلاع تک فوجی سازوسامان اور ڈرون کیمرہ، مار کرانے کی ذمہداری تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے، مگر اس سے قبل ایسے حملوں کی ذمہداریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ قبول کرتی آئی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

چمن مظاہرین پر تشدد گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، ہمیں ڈیورنڈ لائن منظور نہیں۔عبدالنبی بنگلزئی

بدھ فروری 21 , 2024
چمن مظاہرین پر تشدد گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، ہمیں ڈریونڈ لائن منظور نہیں۔عبدالنبی بنگلزئی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ