تربت: فائرنگ سے بی سی کانسٹیبل علی نواز قتل

تربت کے علاقے کوشکلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار علی نواز کو نشانہ بنایا، جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ واقعے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی ہیں

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیونی اور تربت میں قابض فوج کی سپلائی اور مواصلاتی نظام کو نشانہ بنایا گیا – بی ایل اے

بدھ دسمبر 10 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے جیونی اور تربت میں دو مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کی سپلائی اور مواصلاتی نظام کو دھماکوں کے ذریعے نشانہ بناکر اسے سنگین نقصانات سے دوچار کیا ہے۔ ترجمان نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ