قلات میں پاکستانی فوج کا 12 بلوچ آزادی پسندوں کا مارنے کا دعوی

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قلات، بلوچستان میں ایک انٹیلیجنس بيسڈ آپریشن (IBO) کے دوران بارہ مسلح افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس اطلاع پر کی گئی کہ علاقے میں ایک گروہ کے مبینہ ارکان موجود ہیں۔

فوجی بیان کے مطابق فورسز نے اطلاع ملنے کے بعد علاقے کا محاصرہ کیا، جس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں بارہ افراد مارے گئے۔

تاہم پاکستانی فوج کے یہ دعویٰ آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جائے وقوعہ سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے، جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن بدستور جاری ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ نوجوان جیئند لیاقت بازیاب

اتوار دسمبر 7 , 2025
کیچ سے موصول اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار نوجوان جیئند لیاقت بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیئند لیاقت کو 25 مئی 2025 کو تربت کے علاقہ بگ میں ان کے گھر سے پاکستانی فورسز نے حراست […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ