سبی میں قابض فورسز کے قافلے پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سبی شہر ہرنائی پھٹک پر قابض پاکستانی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کی زد میں آکر ایک گاڑی مکمل تباہ جبکہ دوسری گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ اس دھماکے کی نتیجے میں قابض فوج کے 5 فوجی ہلکار موقع پر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت سے طالب علم نورخان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

ہفتہ دسمبر 6 , 2025
گزشتہ رات تربت سے نورخان ولد نذر نامی طالب علم کو سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نورخان، جو کہ تربت یونیورسٹی میں بلوچ برانچ کا طالب علم ہے جو سردشت کلانچ پسنی کا رہائشی ہیں۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ