ماشکیل میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

بلوچستان کے ضلع واشک کے سرحدی علاقے ماشکیل بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے ایک گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دونوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

حملے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اور واقعے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

ہلاک افراد کی لاشوں کو ایم آر ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں قانونی کارروائی کے بعد میتیں ورثاء کے حوالے کی جائیں گی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہوشاپ: پاکستانی فورسز کا آبادی پر مارٹر گولے فائر، پانچ بچیاں زخمی، ایک جاں بحق، اہل خانہ کا ایم 8 شاہراہ پر احتجاجی دھرنا

اتوار نومبر 30 , 2025
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں گزشتہ شب پاکستانی فوج کے جانب سے عام آبادی پر مارٹر گولے داغے کے نتیجے میں پانچ بچیاں زخمی ہوگئیں، جن میں سے ایک کمسن بچی یاسمین ناصر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تربت ٹیچنگ ہسپتال میں جاں بحق ہوگئی۔ دیگر چار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ