خضدار: گریشہ میں ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کے فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ ربات میں آج شام تقریباً پانچ بجے فائرنگ کے ایک واقعے میں بلوچ نوجوان محمد عالم ولد مولابخش سکنہ گریشہ گونی جان کی بازی ہار گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

واضح رہے کہ ڈیتھ اسکواڈ وہ گروہ ہے جسے بلوچ قوم ڈیتھ اسکواڈ کے نام سے پہچانتی ہے، اور یہ وہ پاکستانی فوج کی سرپرستی میں سرگرم ہے جبکہ یہ گرو متعدد بلوچ نوجوانوں کے ٹارگٹ کلنگ اور جبری گمشدگیوں میں ملوث رہا ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور حملے میں قابض پاکستانی فوج کے چار اہلکار ہلاک کردیا – بی ایل اے

جمعرات نومبر 27 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کے ایک مرکزی کیمپ کو مختلف اطراف سے گھیرے میں لے کر نشانہ بنایا اور اسے شدید جانی و مالی نقصانات سے دوچار کیا۔ ترجمان نے کہا کہ گزشتہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ