بی ایل ایف نے تمپ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 نومبر کی شام تقریباً چار بجے کے قریب کیچ کے علاقہ تمپ، ملانٹ میں قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر گرینیڈ لانچر کے متعدد گولے داغے، جو کیمپ کے اندر جا گرے، جس کے نتیجے میں دشمن فوج کو جانی اور مالی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کیچ، تمپ کے علاقہ ملانٹ میں قابض پاکستانی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو 6 ماہ مکمل، تاحال منظرِ عام پر نہیں لایا گیا ہے — این ڈی پی

منگل نومبر 25 , 2025
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ سیاسی کارکن غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو آج چھ ماہ مکمل ہو گئے ہیں جبکہ انہیں تاحال منظر عام پر نہیں لایا گیا۔ پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ غنی بلوچ کو رواں سال 25 مئی کو نجی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ