پنجگور: گوارگو سے ایک شخص کی لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ناصر ولد عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع مستونگ کا رہائشی تھا۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا اور ضروری کارروائی کے بعد اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق قتل کے محرکات اور وجوہات فی الحال واضح نہیں ہیں اور واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 10 خواتین و بچے ہلاک

منگل نومبر 25 , 2025
افغانستان کے حکومتی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے صوبہ خوست میں ایک گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 افراد، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں، ہلاک ہوئے۔ علاوہ ازیں، کنڑ اور پکتیکا میں بھی فضائی حملوں میں کم از کم چار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ