بالگتر میں قابض پاکستانی فوج اور آواران میں مواصلاتی نظام پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 18 نومبر بروز منگل صبح دس بجے کیچ کے علاقے بالگتر آسانک کنڈگ میں قابض پاکستانی فوجی قافلے کو پکٹ فراہم کرنے والے اہلکاروں پر گھات لگا کر جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں قابض پاکستانی فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ دوسری کاروائی 18 نومبر کی رات کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے آواران کے علاقے بزداد وہلی ڈھل کے مقام پر قائم یوفون ٹاور کو بارودی مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ بالگتر میں قابض فوج اور آواران میں مواصلاتی نظام کو نشانے بنانے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ آزاد بلوچستان کے حصول تک ہماری کاروائیاں منظم انداز میں جاری رہیں گی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چھ ہزار دن کا نوحہ: انسانی ضمیر کی طویل ترین خاموشی

بدھ نومبر 19 , 2025
تحریر: نصیر بلوچزرمبش مضمون چھ ہزار دن کا نوحہ :  انسانی ضمیر کی طویل ترین خاموشی  دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا پرامن اور مستقل احتجاج ملے جو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے کیمپ کی طرح چھ ہزار دن تک قائم رہا ہو۔ یہ احتجاج صرف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ