کوئٹہ میں پاکستانی فورسز پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بی آر جی کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کی نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلعہ عبداللہ میں لیویز چوکی پر حملہ، چوکی انچارج سمیت تین افراد ہلاک

بدھ نومبر 19 , 2025
قلعہ عبداللہ: قبرستان کے قریب واقع لیویز چوکی پر حملے کے نتیجے میں چوکی انچارج دفعدار سعد اللہ فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ واقعہ کی تصدیق مقامی ذرائع نے کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ اس وقت شروع ہوا جب علاقے کے رہائشی فقیر اچکزئی اور ان کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ