نصیر آباد میں جعفر ایکسپریس پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج نصیر آباد میں ربی کے مقام پر آئی ای ڈی نصب کر کے جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول دھماکے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے جبکہ ٹریک اور ٹرین کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

ترجمان نے کہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کچھی میں پولیس تھانے پر حملے میں سرکاری اسلحہ ضبط اور قلات میں ملٹری انٹیلیجنس کارندوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

اتوار نومبر 16 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 13 نومبر کی دوپہر تقریباً دو بجے کچھی کے علاقہ حاجی شہر میں قائم پولیس تھانے کا گھیراؤ کیا، ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور تھانے میں موجود […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ