خاران میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے داشتکین میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے نادر ولد الہی بخش محمد حسنی کو اغوا کر لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والا شخص ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ، جسے عام طور پر “ڈیتھ اسکواڈ” کہا جاتا ہے، سے وابستہ تھا۔

تاہم تاحال کسی تنظیم نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

حالیہ برسوں میں بلوچ آزادی پسند تنظیموں نے متعدد بار ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کو نشانہ بنایا، جس کے دوران کئی افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

13 نومبر بلوچ قومی تحریک کا سنہرا دن

بدھ نومبر 12 , 2025
تحریر: دودا بلوچزرمبش مضمون 13 نومبر اور بلوچستانبلوچستان وہ سرزمین ہے جس کی تاریخ مزاحمت اور قربانی کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ اس کے ذرے ذرے میں وہ یادیں زندہ ہیں جو غلامی کے خلاف اٹھنے والے ہر صدی کی گواہی دیتی ہیں کہ بلوچستان وہ سرزمین ہے جس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ