سبی میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سبی شہر میں ہسپتال کے قریب ایف سی کینٹ پر راکٹ گولے داغ کر اور جدید ترین ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں قابض پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن گارڈز (بی آر جی) قبول کرتی ہے اور ہماری کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قابض پاکستانی فوج، ڈیتھ اسکواڈ کے رکن اور بوزر گاڑی پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

منگل نومبر 11 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 9 نومبر کی شام، بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچار گومازی کے پہاڑی علاقے دیزیگ میں تنظیمی سرگرمیوں کے سلسلے میں گشت پر تھے کہ پہلے سے گھات لگائے قابض پاکستانی فوج نے سرمچاروں پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ