کچھی میں پولیس تھانے پر حملہ، اہلکار زیر حراست، اسلحہ ضبط

بلوچستان کے علاقے کچھی میں ایک پولیس تھانے پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور تمام اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔

حملہ آوروں نے تھانے میں موجود تمام اسلحہ اور دیگر سازوسامان ضبط کر لیا اور بعد میں تھانے کو آگ لگا دی۔

قبل ازیں بھی کچھی کے دیگر تھانوں پر اس طرح کے حملے ہو چکے ہیں، جن کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) اور یو بی اے (یونائیٹڈ بلوچ آرمی) نے قبول کی تھی۔

تاہم، اس حالیہ حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانی فوج کا قلات میں 4 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ

منگل نومبر 4 , 2025
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم نومبر کی شب پاکستانی فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ فورسز نے ہلاک شدگان کا تعلق کسی تنظیم سے ظاہر نہیں کیا، تاہم کارروائی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ