سبی میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 16 اکتوبر کے رات کو سرمچاروں نے سبی اور بختیار آباد کے درمیان واقع شہر دوسا لاشاری کی مرکزی شاہراہ پر گھات لگا کر قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے، جبکہ گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ ہم پولیس اور لیویز کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ رات کے وقت گشت کرنے سے گریز کرے،ورنہ اپنے نقصان کی ذمہ دار خود ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن گارڈز (بی آر جی) قبول کرتی ہے اور ہماری کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: آپسر بلوچی بازار سے کم سن طالب علم جبری لاپتہ، اہل خانہ کا احتجاج کا اعلان

منگل اکتوبر 28 , 2025
تربت کے علاقے آپسر بلوچی بازار سے مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے کم سن طالب علم بالاچ دلوش کے اہل خانہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 21 اکتوبر 2025 کو پاکستانی فورسز نے بالاچ دلوش کو ان کے گھر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ