سوراب: نامعلوم افراد نے تین لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا

بلوچستان کے ضلع سوراب میں نامعلوم افراد نے تین لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔

پولیس کے ذرائع کے مطابق، واقعہ پیر کی شب سوراب کے علاقے گدر میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے تینوں اہلکاروں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاش اور چھان بین کا عمل شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے مزید کارروائی جاری ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 5981 ویں روز بھی جاری

پیر اکتوبر 27 , 2025
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ اپنے 5981 ویں روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔احتجاجی کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کی۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں، سماجی و انسانی حقوق کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ