‏سرمچاروں نے بھاگ ناڑی شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے ضلع کچھی کے تحصیل بھاگ ناڑی شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ سرمچاروں نے شہر میں واقع بینک، لیویز تھانہ، اور پولیس تھانہ سمیت اہم سرکاری تنصیبات کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد نذر آتش کیا، جبکہ مرکزی داخلی راستوں پر ناکہ بندی کرکے گھنٹوں تک شہر میں گشت کیا ہے۔اور قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں۔

‏ترجمان نے کہا ہے کہ تفصیلی بیان جلد جاری کیا جائے گا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ کا جاپان دورہ: وزیرِ اعظم ٹاکائچی سے دو طرفہ تعلقات اور تجارتی امور پر اہم ملاقات

پیر اکتوبر 27 , 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 اکتوبر 2025 کو جاپان کا دورہ کیا، جو چھ سال بعد ان کا پہلا دورہ ہے۔ اس دوران انہوں نے جاپان کے نئے وزیرِ اعظم سنا اے ٹاکائچی سے ملاقات کی، جو جاپان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم ہیں۔ یہ ملاقات ٹوکیو کے اکاساکا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ