مند: پاکستانی فورسز کی گاڑی پر حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاع، ہیلی کاپٹرو کی آمد

بلوچستان کے علاقے مند میں پاکستانی فوج کی گاڑی پر گھات لگائے مسلح افراد نے شدید حملے میں نشانہ بنایا، حملے کی زد میں آنے سے گاڑی میں سوار تمام اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

حملے کے بعد جائے وقوعہ کے جانب ہیلی کاپٹر بھی فورا پہنچ گئے، ذرائع نے بتایا کہ ہیلی کاپٹروں نے ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی لاشیں اُٹھائے ہیں۔

حکام نے حملے کی تاحال حملے کی تصدیق نہیں کی ہے اور نہ ہی کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مند میں قابض پاکستانی نیم فوجی دستے پر گھات لگائے حملے میں پانچ اہلکار ہلاک اور دو زخمی کیا۔ بی ایل ایف

منگل اکتوبر 21 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 20 اکتوبر کے دو پہر ایک بجے کے قریب مند کے علاقوں مہیر اور ردیگ کے درمیانی علاقے میں قابض پاکستانی نیم فوجی دستے کی ایک گاڑی پر گھات لگا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ