
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج ڈیرہ الله یار میں مرکزی شاہراہ پر کاٹن فیکٹری کے قریب قابض پاکستانی پولیس کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ایسے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
