خاران سے بوسیدہ لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے سر خاران کلی نارو سے ایک بوسیدہ اور خستہ حال لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاش کی حالت اس قدر خراب ہے کہ فوری طور پر اس کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔

ضلعی انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لے کر ابتدائی قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور دیگر تفتیشی مراحل کے بعد ہی موت کی وجہ اور دیگر حقائق سامنے آ سکیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی وائی سی کا کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار، ریاستی جبر کے فوری خاتمے کا مطالبہ

جمعہ اکتوبر 3 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی ) نے پاکستان کے زیرِ انتظام مقبوضہ جموں کشمیر میں جاری ریاستی جبر اور پرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے، جہاں سیکیورٹی فورسز نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پرامن مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ