نواب شاہ کے قریب گیس پائپ لائن پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 ستمبر کی رات کع سندھ کے شہر نواب شاہ کے قریب واقع علاقے سٹھ میل میں 36 انچ قطر پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کردیا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن گارڈز اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران: پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ

جمعرات ستمبر 25 , 2025
خاران شہر میں یکے بعد دیگر پانچ زوردار دھماکوں کی آواز سنائی گئی جس میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے مرکزی کو حملے میں نشانہ بنایا۔ زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے خاران شھر کے وسط میں قائم پاکستانی فورسز ایف سی کے مرکزی کیمپ پر حملہ کیا، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ