خضدار: ڈیتھ اسکواڈ کارندوں پر دستی بم حملے میں 6 کارندے زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 ستمبر بروز جمعہ رات 8:00 کے قریب خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ کمانڈر، پی پی پی کے رہنما آغا شکیل درانی کے مہمان خانے پر اس وقت دستی بم سے حملہ کیا جب وہاں ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کا ایک اجلاس ہورہا تھا۔ حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کے 6 کارندے شدید زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ کمانڈر آغا شکیل درانی کے مہمان خانے پر حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کو زخمی کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ بلوچستان کی آزادی تک ریاستی فورسز اور ان کے مسلح پراکسیز پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان: مسلح افراد کا کریش پلانٹ پر حملہ، بھاری مشینری کو آگ لگا دی

اتوار ستمبر 21 , 2025
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے وادی بغاؤ پرغاڑہ میں گزشتہ رات 7 بجے نامعلوم مسلح افراد نے روڈ پر کام کرنے والی مشینری پر فائرنگ کی۔ لیویز حکام کے مطابق مسلح افراد فائرنگ کے بعد بھاری مشینری کو آگ لگا کر فرار ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ متاثرہ مشینری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ