صحبت پور: عسکری کمپنی کی گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہورہے کہا کہ سرمچاروں نے 4 ستمبر کو صحبت پور کے علاقے جروار میں سرکاری زیرتعمیر منصوبوں پر کام کرنے والی عسکری کمپنی کی گاڑیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں عسکری کمپنی کی دو ایکسیویٹر مشینیں تباہ کر دی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم مقامی ٹھیکیداروں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ ریاستی منصوبوں سے دور رہیں، بصورتِ دیگر اپنی جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار خود ہوں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانی فوج بغیر کسی قانونی کارروائی کو بلاتفریق شہریوں کو جبری لاپتہ کر رہی ہے — بی این ایم کا نیدر لینڈز میں احتجاج

جمعرات ستمبر 4 , 2025
30 اگست کو جبری گمشدگیوں کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ نے نیدرلینڈز کے شہر اوترخت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں پشتون تحفظ موومنٹ ، جئے سندھ فریڈم موومنٹ اور انسانی حقوق کے کارکنان نے بھی شرکت کی اور اظہار یکجہتی کیا۔جن کے ہاتھوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ