ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان: خودمختاری سے شوریدہ فضا تک - وجہ کیا ہے؟

ہفتہ اگست 9 , 2025
تحریر: شامیر بلوچزرمبش مضمون بلوچستان (بشمول ایرانی و افغانی) ایک ایسا خطہ ہے جو پہاڑوں کی طرح بلند کردار، ریگستانوں کی طرح وسیع حوصلہ، اور سمندر کی مانند گہری تہذیب رکھتا ہے۔ یہ ریاست محض ایک نامی خطہ نہیں بلکہ ایک مکمل شناخت، ایک زبان، ایک تاریخ اور ایک غیرت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ