آواران رات گئے پاکستانی فورسز نے سلام نامی نوجوان کو لاپتہ کردیا

آواران رات گئے پاکستانی فورسز نے سلام نامی نوجوان کو لاپتہ کردیا

آواران پاکستانی فورسز کی فوج کشی نوجوان جبری لاپتہ ، دوسرے کو تشدد کا نشانہ بنیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے آواران کےعلاقےپیراندر میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے سلام بلوچ نامی نوجوان کو انکےگھر سےاٹھاکر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے رات گئے فورسز نے ڈل بیدی میں غفور نامی شخص کے گھر میں گھس کر خواتین بچوں سمیت انھیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ تواتر کےساتھ لوگوں کی ماورائے عدالت گرفتاری اور جبری گمشدگیوں سے لوگ ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں۔

آپ کو علم ہے پیرندر میں رات گئے سے فوج کشی جاری ہے علاقہ کے داخلی خارجی راستے فورسز نے بند کردیئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فورسز پر حملے ،پولنگ اسٹیشنوں پر متعدد  بم دھماکے

بدھ فروری 7 , 2024
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فورسز پر حملے ،پولنگ اسٹیشنوں پر متعدد  بم دھماکے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ