سندھ صوبائی الیکشن کمیشن آفس پر ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔

سندھ صوبائی الیکشن کمیشن آفس پر ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ کراچی صدر میں سندھ صوبائی الیکشن کمیشن آفیس پر ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔


ایس آر اے پاکستانی الیکشن کو سندھ کی غلامی کا آئینی طوق سمجھتی ہے ، پاکستانی الیکشن صرف نام نہاد جمہوریت کا ڈھونگ ہے۔

پاکستان بننے سے لیکر آج تک پاکستانی الیکشن صرف جی ایچھ کیو میں بیٹھ کر پنجابی جنرلوں کے طرف سے سندھیوں کو غلام بنانے کا ایک طریقہ رہا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ جو فکرِ سائیں جی ایم سید سے وابسطہ جماعتیں اور افراد نام نہاد پاکستانی الیکشن کا حصہ بن کر ورک کر رہے ہیں ، وہ اپنے منہ پر تاریخ کی سیاہی لگا کر سندھ اور سید کے فکر سے دھوکہ کر رہے ہیں۔
سندھی قوم پاکستانی الیکشن کے کسی بھی دھوکے میں نا آئیں اور 8 فروری 2024ع کو ہونے والی نام نہاد پاکستانی الیکشن پراسز کا حصہ نا بنیں۔
ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستانی فوج، نام نہاد انتخابی مہم، سرکاری دفاتر و تنصیبات کو 63 حملوں میں نشانہ بنایا – براس

ہفتہ فروری 3 , 2024
پاکستانی فوج، نام نہاد انتخابی مہم، سرکاری دفاتر و تنصیبات کو 63 حملوں میں نشانہ بنایا – براس

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ