ڈیرہ بگٹی میں دو افراد بم دھماکہ میں زخمی

سوئی بم دھماکہ دو افراد زخمی

سوئی میں بم دھماکے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے علاقے جانی بیڑی میں آج صبح ایک بم دھماکہ ہوا ۔

دھماکے میں اب تک دو افراد احمد مٹھوانی اور یاسین مٹھوانی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ زخمی افراد کا تعلق پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے بنائے گئے ڈیتھ اسکوائڈ کےگروہ سے ہے ۔

تاہم کسی آزادی پسند بلوچ آزادی پسند تنظیم نے اس بارے ابتک بیان جاری نہیں کیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اسلام آباد سے ہمیں دہشت گرد کہکر نکالا گیا، ریاست کی طرف سے نفرتیں سمیٹ کر اپنے وطن آئے ہیں - ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

جمعرات جنوری 25 , 2024
شال بلوچ کاروان کا استقبال بلوچ پشتون نے مل کر کیا

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ