کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر پر حملہ کردیا ہےزرائع کے مطابق مسلح افراد نے دن کے دو بجے کے قریب تربت میں الیکشن کمیشن کے ریجنل آفس پر بموں سے حملہ کرکے اندر داخل ہوگئے، دفتر کے اندر دو طرفہ فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا ہےمسلح افراد نے پولیس کے اسلحے بھی قبضے میں لے لیے ہیںحملے کے بعد پولیس اور فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے جبکہ حملے کی زمہ داری تاحال کسی بھہ تنظیم نے قبول نہیں کی ہے
