خاران: الیکشن کمیشن دفتر پر دستی بم حملہ

خاران میں بم دھماکہ


خاران میں نامعلوم افراد نے الیکشن کمیشن کے دفتر پر دستی بم پھینکا تاہم دھماکے سے کوئی جانی نہیں ہوا، دھماکے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی۔

خاران میں گذشتہ رات ایک امیدوار کے گھر کے قریب بم دھماکہ ہواتھا ۔

آپ جانتے ہیں بلوچستان کی آزادی پسند و قوم پرست پارٹیاں و مسلح تنظیمیں پاکستانی انتخابات کو مسترد کرتے رہے ہیں جبکہ حالیہ انتخابات کی تیاریاں شروع ہونے کے بعد سے آزادی پسند تنظیموں نے عوام کو الیکشن مہم سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ مراد جمالی میں زور دار دھماکہ عمارت منہدم

منگل جنوری 23 , 2024
ڈیرہ مراد جمالی دھماکہ عمارت منہدم

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ