شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو5313 دن مکمل

لاپتہ افراد کو بازیاب کیاجائے بی وائی سی

‏شال منگل کے روز بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کےخلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے قائم دنیا کی طویل ترین اور پرامن بھوک ہڑتالی کیمپ کو شال پریس کلب کےسامنے 5313 دن مکمل ہوگئے ، منگل کے روز بھی مختلف مکاتب فکر کے لوگ احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔

اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہاکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیاجائےجن پر الزام ہےانہیں عدالت میں پیش کیاجائےاور جبری گمشدگی کےمسئلےکوملکی قوانین کےتحت حل کیاجائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران فورسز چوکی پر مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ

منگل جنوری 23 , 2024
آواران پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ