سبی میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر جی

بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلوچستان کے ضلع سبی میں پاکستانی فوج کینٹ کے قریب سرکاری حمایت یافتہ انور آرائیں کے ٹھکانے پر دستی بم سے حملہ کیا۔

انہوں نے کہا ہےکہ ہم تمام سرکاری حمایتی یافتہ لوگوں کو تنبیہہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچ قوم دشمنی سے دور رہے وگرنہ ہم کسی بھی وقت انکو نشانہ بنا سکتے ہیں۔اور ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری رہے گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اساتذہ کے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

منگل جنوری 23 , 2024
اساتذہ کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی خلاف ریلی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ