بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے علاقے بارکھان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بارکھان سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو 20 فروری کی شب کو اغوا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

جن کی شناخت غلام فرید ولد حاجی رمضان ،خالد ولد سردار خان ، سرادر خان ، اور غلام رسول ولد حاجی نظام الدین کے ناموں سے ہواہے ۔