دالبندین میں  23 فروری کو نوجوان شاعر کریم بلوچ اور معراج بلوچ کے ماؤراۓ عدالت قتل کیخلاف  ریلی نکالی جائے گی ۔ بی وائی سی چاغی زون

چاغی( مانیٹرنگ ڈیسک )  بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون کے ترجمان کے  اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز دالبندین میں بلوچی زبان کے نوجوان شاعر کریم بلوچ اور معراج بلوچ کے ماؤراۓ عدالت قتل کیخلاف اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی  کے لیے بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون  کی جانب سے دالبندین میں 23 تاریخ بروز اتوار سہ پہر تین بجے عرب مسجد تا دالبندین پریس کلب تک ایک احتجاجی ریلی نکالی جاۓ گی۔


ترجمان کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون دالبندین سمیت پورے بلوچستان کے عوام سے درخواست کرتی ہے کہ وہ اپنے گھروں سے نکل کر بلوچ نسل کشی کے خلاف اپنی آواز کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران: گزشتہ روز جھڑپ میں جاںبحق بالاچ کی میت لواحقین کے حوالے

ہفتہ فروری 22 , 2025
آواران میں گزشتہ روز ہونے والے جھڑپ میں دو بلوچ سرمچار جاںبحق ہوئے تھے جن میں بالاچ کی میت کو لواحقین کے حوالے کردی گئی لواحقین میت کو لے کر تدفین کیلئے اپنے آبائی علاقے گریشہ کے جانب روانہ ہوئے۔ بالاچ ولد علی سکنہ گریشہ جو گزشتہ روز آواران کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ