
پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کریم بخش بلوچ کے اہلِ خانہ، کریم کے جسدِ خاکی کے ساتھ تربت کے شہید فدا چوک میں دھرنا دینے جا رہے ہیں۔
انہوں نے بلوچ عوام بلخصوص تربت کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاستی رکاوٹوں کو عبور کرنے لے لئے ڈی چوک شاہراہ پر پہنچ کر شہید فدا چوک تک جانے میں ان کا ساتھ دے۔