تمپ: مسلح ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی فائرنگ سے کریم بلوچ جاںبحق

تمپ کے علاقے کوہاڈ میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی فائرنگ سے نوجوان کریم بخش موقع پر جاںبحق ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق کریم بخش ولد منظور تمپ کے علاقے گومازی کا رہائشی ہے جسے آج مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ کریم گاڑی میں سوار تھا جنہیں کوہاڈ کے مقام پر نشانہ بناکر قتل کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق قاتلوں کا تعلق سرکاری حمایت مسلح گروہ یعنی ڈیتھ اسکواڈ سے ہے۔

یاد رہے کہ تین دن قبل مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کریم بخش کے قریبی رشتہ دار معراج کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر جیونی سے تیل لیجانے والا نوجوان خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ

جمعرات فروری 20 , 2025
گوادر ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر  تحصیل جیونی کے گاؤں پانوان سے پاکستانی قابض خفیہ اداروں کے کارندوں نے  17 سالہ نوجوان  حسرت ولد  برکت نامی نوجوان  کو جمعرات کی صبح اس وقت  اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب وہ موٹرسائیکل پر پٹرول لی جارہے تھے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ