شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں نامعلوم مسلح افراد نے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں باپ ھلاک بیٹا معجزانہ طورپر محفوظ رہا ۔

واقعے کے خلاف ورثاء کا احتجاج، سونا خان چوک پر دھرنا دے دیا ،اس دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلے ڈاکٹر علی نواز پرکانی کو گرفتار کرلیا ۔