تربت: ایف ڈبلیو او کی تعمیراتی کمپنی پر حملہ، مشنری نزرآتش

ضلع کیچ کے مرکزی علاقے تربت میں گذشتہ شب مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کے سائٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب بارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے تربت میں ناصر آباد کے مقام پر ایف ڈبلیو او کی سائٹ پر حملہ کیا۔

حملہ آوروں نے کمپنی کی مشنری کو نزرآتش کردیا جبکہ ایک گاڑی اور موٹر سائیکل اپنے تحویل میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے جبکہ مزدوروں کو تبیہہ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

حملے کا نشانہ بننے والی کمپنی تربت تا مند روڈ کی تعمیر میں مصروف تھی۔ 20 ارب روپے کی لاگت سے بننے والا منصوبہ “ساؤتھ بلوچستان ترقیاتی پیکج” کا حصہ ہے جس کا افتتاح گذشتہ سال دسمبر میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مہردات : تحریر: مہرہس بلوچ : تیسری قسط

منگل فروری 18 , 2025
صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد مہردات نے یونیورسٹی کی راہ لی۔ یونیورسٹی ان کے گھر سے پیدل پندرہ منٹ کے فاصلے پہ تھا ۔ یونیورسٹی پہنچا تو حمل گارڈن کینٹین پہ ملا۔ سلام دعا ہوئی ، حمل نے کہا کہ یار ابھی پندرہ منٹ باقی ہے، چاہے پیوگے؟ نہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ