مشکے: لیویز چوکیوں پر حملہ اسلحہ ضبط، موبائیل ٹاور بھی تباہ

آواران میں مسلح افراد نے گزشتہ رات تین مختلف مقامات پر لیویز چوکیوں پر حملہ کرکے لیویز اہلکاروں کے اسلحے و دیگر سامان ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے، جبکہ ایک موبائیل ٹاور کو بھی نزر آتش کردیا۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ رات تحصیل، ریسٹ ہاؤس اور کلر میں لیویز چوکیوں پر حملہ کرکے اسلحے ضبط کرلئے، جبکہ لیویز اہلکاروں کو تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔

جبکہ مسلح افراد نے کلر میں نصب یوفون موبائیل ٹاور کو بھی نزر آتش کرکے تباہ کردیا۔

تاہم ان حملوں کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سر بندر میں ریاستی سیکورٹی فورسز خفیہ ایجنسی کی جانب سے ایک ہی خاندان کو بار بار بلاجوازتشدد کا نشانہ بنانا ہراساں کرناسمجھ سے بالا ہے ۔ کامریڈ وسیم سفر

اتوار فروری 16 , 2025
گوادر ( پریس ریلیز ) بلوچ سیاسی سماجی سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے نواحی علاقے سر بندر میں ریاستی سیکورٹی فورسز خفیہ ایجنسی گوادر ڈسٹرکٹ پولیس کی بھاری نفری نے 16 فروری 2025 بغیر کسی وارنٹ گرفتاری بلاوجہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ