کیچ ،پنجگور پاکستانی فورسز ہاتھوں 5 نوجوان جبری لاپتہ

کیچ ،پنجگور ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع کیچ اور پنجگور سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 5 افراد جبری لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی  فورسز نے گزشتہ رات چھاپہ مار کر گیبن سے دو نوجوانوں  صوال محمد اور میردوست ولد عبیداللہ کو انکے گھروں سے اغوا کرکے لے گئے۔

بلیدہ سے پاکستانی خفیہ ادارو کے کارندوں اورڈیتھ اسکوائڈ  نے سعید جان ولد عبدالمالک سکنہ بلیدہ بِٹ کور ءِ پشت کو اغوا کرکے فوجی کیمپ منتقل  کردیا ۔ اس دوران خواتین بچوں نے مزاحمت کی تو انھیں مارا پیٹااور تشدد کا نشانہ بنایاگیا ۔

علاوہ ازیں پنجگور پروم سے پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات گھروں پر چھاپہ مارکر نظام ولد عرض محمد اور  جمعہ ولد عیسی سکنہ پروم حیدر آباد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔


مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیہون شریف لاہور سے آنے والی زائرین بس کو حادثہ 16 افراد ھلاک 25 زخمی

ہفتہ فروری 15 , 2025
خیرپور( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیہون شریف میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے والے زائرین کی کوچ الٹنے سے 16 افراد ھلاک اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیرپورکی تحصیل رانی پور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ