کیچ ایک نوجوان جبری لاپتہ  پنجگور سے لاپتہ شخص بازیاب  

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے تحصیل تمپ سے پاکستانی فورسز نے حسرت خلیل نامی نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی  بی وائی سی کیچ زون نے نوجوان کی جبری گمشدگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ پاکستانی ریاست بلوچوں کو مختلف طریقوں سے نسل کشی کررہا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ پڑھے لکھے بلوچوں اور اساتذہ کو گولیاں ماری جا رہی ہیں۔جبکہ جبری گمشدگیوں میں اضافہ کیا جارہا ہے ۔

دریں اثنا پنجگور کے علاقے گرمکان کے رہاشی اللہ بخش ولد سبزل بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں جنھیں  کچھ عرصہ قبل پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ افراد بازیابی احتجاجی کیمپ کے 5730 دن ، پاکستانی میڈیا کے دعوؤں کے برخلاف بلوچستان کے حالات گھمبیر ہیں۔ ماما قدیر بلوچ

جمعہ فروری 14 , 2025
پاکستانی میڈیا یہ جھوٹا تاثر دے رہا ہے کہ بلوچستان میں سب ٹھیک ہے اور کوئی فوجی کارروائی نہیں ہو رہی۔ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے یہاں شال پریس کلب کے سامنے وی بی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ