آواران کے علاقے بزداد میں مسلح افراد نے گزشتہ رات لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام اسلحہ و دیگر سامان ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔