خاران: پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ

خاران میں متعدد دھماکوں سمیت شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی، بتایا جا رہا ہے کہ مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

خاران میں آج رات عشاء کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ کیا ہے حملے کے دوران زوردار دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: پولیس ٹریننگ کالج کے گیٹ پر بم حملہ

پیر فروری 10 , 2025
کوئٹہ میں کوئٹہ سبی روڈ پر واقع پولیس ٹریننگ کالج کے گیٹ پر زور دار دھماکا ہوا، جسے نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم بتایا جارہا ہے۔ دھماکے میں اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جب کہ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ دستی بم کا استعمال […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ