گھوٹکی میں مسلح افراد کا گاﺅں پر حملہ، 6 افراد ھلاک، تین زخمی

سندھ کے شہر گھوٹکی میں سرحد تھانہ کی حدود گنگی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد ھلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے سرحد تھانے کی حدود کے گاوں مسکان ساوند میں مخالفین پرجدید اسلحے سے فائرنگ کی۔
جس  میں امیر بخش، فیض محمد، شیر علی، نصیب ملک،عبدالرحمان اور علی رضا  ھلاک جبکہ زخمیوں میں حبیب اللہ اور اربیلو شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو قبائل ساوند اور سندرانی کے درمیان تصادم کا شاخسانہ ہے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔ فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈھاڈر میں فائرنگ سے دو افراد ھلاک

ہفتہ جنوری 20 , 2024
ڈھاڈر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 2 افراد ھلاک ۔فائرنگ کا واقعہ ڈھاڈر ڈھونگ ایریا میں پیش آیا۔ھلاک افراد کی نعشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیے گئے ۔ ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ مری کے مطابق ھلاک افراد کی شناخت جعفر خان کلوئی، ہزار خان کہیری سکنہ نعاری کے نام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ