پسنی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی تعداد 7 ہوگئی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تحصیل پسنی میں گذشتہ رات پاکستانی فورسز نے مختلف گھروں میں گھس کر کئی افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ جن میں سے مزید 5افراد کی شناخت ہوگئی ہے


جن میں وارڈ نمبر پانچ،اور چھ کے رہائشی ساجد سوالی، فیصل صوالی، احمد رضا خان، سلیم رضا، اور علی شامل ہیں۔جبکہ اس سے پہلے مقبول اکرم اور نصیب ولی کے نام سامنے آگئے تھے ۔

بتایا جارہا ہے کہ پاکستانی فوج نے چھاپوں کے دوران خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت مسلح افراد کی رہائشی کواٹر پر حملہ دو افراد ھلاک ایک کو زخمی ،بلیدہ میں ایک شخص قتل

پیر فروری 10 , 2025
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہری تربت میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک  ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق تربت  شہر کے اسٹار پلس مارکیٹ کے پیچھے رہائشی کوارٹر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا۔سرکاری ذرائع کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ