بارکھان: بلوچ سرمچار مختلف مقامات پر آگاہی مہم کے لیے قوم سے خطاب اور ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

بارکھان: بلوچ سرمچار گزشتہ چند روز سے بارکھان کے مختلف علاقوں پر آگاہی مہم کے لیے قوم سے خطاب اور ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بارکھان کے مختلف مقامات بغاو کے علاقے دامان، بستی وڈیرہ محمد حسین، سیلانی، رحیمانی اور ٹوٹیانی کے علاقے میں مسلسل گشت کر رہے ہیں، جبکہ اس دوران بلوچ سرمچاروں کی بڑی تعداد نے اپنے بلوچ قوم سے ملاقات کی اور انہیں جدوجہد آزادی اور عوامی شرکت اور قومی آزادی میں شامل ہونے کا درس دیا۔

آگاہی مہم کے دوران جدوجہد آزادی میں شامل سرمچاروں کا بلوچ عوام کی جانب سے بڑی محبت اور شفقت سے استقبال کیا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پسنی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی تعداد 7 ہوگئی

پیر فروری 10 , 2025
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تحصیل پسنی میں گذشتہ رات پاکستانی فورسز نے مختلف گھروں میں گھس کر کئی افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ جن میں سے مزید 5افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن میں وارڈ نمبر پانچ،اور چھ کے رہائشی ساجد سوالی، فیصل صوالی، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ